اپنے عورت ہونے پر مجھے فخر ہے۔۔
اپنے عورت ہونے پر مجھے فخر ہے

اپنے عورت ہونے پر فخر ہوتا ہے مجھے
صنفِ نازک مگر کہا جاتا ہے مجھے
کون کہتا ہے کہ
طاقت نہیں ہے مجھ میں مگر
وقت آتا ہے
تو وہ اپنے سامنے پاتا ہے مجھے
وقت کی گردان میں
گر کھو گئی شخصیت میری
آئینہ صاف کروں
تو اپنا آپ صاف نظر آتا ہے مجھے
نا سوچو کہ ہار
مان جاؤں گی زندگی میں کبھی
ماں ! ہوں ماں
کا سبق آتا ہے مجھے
زندگی دکھ درد ہی
سہی کیا اس سے کی ڈرنا ، سارہ
اپنے اندر ماں کا سایہ نظر آتا ہے مجھے۔
❤
جواب دیںحذف کریں❣❣❣Zabardast sara
جواب دیںحذف کریں❤Masha'Allah bohut khoob
جواب دیںحذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںbeautifully written, Miss!!
جواب دیںحذف کریں