اپنے عورت ہونے پر مجھے فخر ہے۔۔

اپنے عورت ہونے پر مجھے فخر ہے



اپنے عورت  ہونے پر فخر ہوتا ہے مجھے

صنفِ نازک  مگر کہا جاتا ہے مجھے

کون کہتا ہے کہ طاقت نہیں ہے مجھ میں مگر

وقت آتا ہے تو  وہ اپنے سامنے پاتا ہے مجھے

وقت کی گردان میں گر کھو گئی شخصیت میری

آئینہ صاف کروں تو اپنا آپ  صاف نظر آتا ہے مجھے

نا سوچو کہ ہار مان جاؤں  گی  زندگی میں کبھی

ماں ! ہوں ماں کا سبق آتا ہے مجھے

زندگی دکھ درد ہی سہی کیا اس سے کی ڈرنا ، سارہ

اپنے اندر ماں کا سایہ نظر آتا ہے مجھے۔


تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تم ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہو گے۔۔